3۔ تذلل و عاجزی کے سلسلہ میں حضرتؑ کی دعا

۳۔ مِنْ دُعَآئِہٖ عَلَیْہِ السَّلَامُ فِی التَّذَلُّلِ تذلل و عاجزی کے سلسلہ میں حضرتؑ کی دعا مَوْلَایَ! مَوْلَایَ! اَنْتَ الْمَوْلٰى وَ اَنَا الْعَبْدُ، وَ هَلْ یَرْحَمُ الْعَبْدَ اِلَّا الْمَوْلٰى؟ اے میرے آقا! اے میرے مالک! تو آقا ہے اور میں بندہ، اور بندے پر آقا کے سوا کون رحم کھائے گا؟ مَوْلَایَ! مَوْلَایَ! اَنْتَ الْعَزِیْزُ … 3۔ تذلل و عاجزی کے سلسلہ میں حضرتؑ کی دعا پڑھنا جاری رکھیں